ٹیگس - تحریک طالبان

iqna

IQNA

ٹیگس
تحریک طالبان
ایکنا تھران- پولیس لائنز کے قریب واقع مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 59 افراد شہید اور 157 زخمی ہوگئے / تحریک طالبان نے زمہ داری قبول کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3513695    تاریخ اشاعت : 2023/01/30

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو ٹیبل پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن اس کے لیے بنیادی شرط یہ ہے وہ ہتھیار ڈال کر خود کو آئین اور قانون کے تابع کریں۔
خبر کا کوڈ: 3513520    تاریخ اشاعت : 2023/01/04

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کی پالیسی اور دہشت گردی کے خلاف سات سال پرانے نیشنل ایکشن پلان (این اے پی) پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512487    تاریخ اشاعت : 2022/08/12

بین الاقوامی گروپ: صوفی محمد کے انتقال کی تصدیق انکے بیٹے نے بھی کر دی ہے۔ صوفی محمد کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق سربراہ مولوی فضل اللہ کے سسر ہیں۔ مولانا صوفی محمد 1933ء کو لوئر دیر کے علاقے میدان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے دینی تعلیم صوابی میں واقع پنج پیر کے ایک مدرسے سے حاصل کی۔ 80 کی دہائی میں مولانا صوفی محمد جماعت اسلامی کے سرگرم رکن رہے۔
خبر کا کوڈ: 3506352    تاریخ اشاعت : 2019/07/12